ایسا ویسا بھاتانہیں خو ان ملو کا آتانہیں

قسم کلام: مثل

معنی

١ - جو میسّر ہے وہ پسند نہیں ، بادشاہی کھانا نصیب مہیں ۔ محتاجی میں شاہی مزاج ہیں

اشتقاق

معانی مثل ١ - جو میسّر ہے وہ پسند نہیں ، بادشاہی کھانا نصیب مہیں ۔ محتاجی میں شاہی مزاج ہیں